Thursday, December 1, 2011

خوش آمدید

ویب ماسٹر
Web Master
بلاگ :
"جدید ادب" کی اصلیت
پر خوش آمدید !!

اس بلاگ کی شروعات کا محرک درحقیقت یہ بلاگ ہے :
Imran bhinder ki Asliyyat

انٹرنیٹ کی اوپن سورس دنیا کے قاری / صارف کو بیوقوف سمجھنا یا اسے مغالطوں میں الجھانا اب آسان نہیں رہا۔
بلاگ : "عمران شاہد بھنڈر کی اصلیت" کا عنوان ہی ظاہر کر رہا ہے کہ ادب کی خدمت یا قاری کی معلومات میں اضافہ کے بجائے کسی کی کردار کشی کے مقصد سے ہی یہ تحریریں پیش کی گئی ہیں۔ لہذا اس معاملے کے دوسرے رخ کی تلاش نے گوگل سرچ کے ذریعے فیس بک کے اس گروپ تک پہنچایا :
SHAMSUR RAHMAN FAROOQI.....A LITERARY GENIUS

مندرجہ بالا فیس بک گروپ کے توسط سے معروف شاعر جمیل الرحمٰن ، اشعر نجمی (مدیر "اثبات" سہ ماہی) اور عمران شاہد بھنڈر سے براہ راست گفتگو ہوئی اور اس موضوع کے کئی اہم گوشے سامنے آئے۔ تینوں محترم دوستوں کے شکریے کے ساتھ ان کی تحریریں یہاں بھی شائع کی جا رہی ہیں تاکہ سند رہے اور گوگل سرچنگ کے ذریعے یہاں پہنچنے والے ادب دوست قارئین کو اصل حقائق سے آگاہی ہو۔

آپ کی تشریف آوری کا بہت شکریہ۔

مخلص :
ویب ماسٹر
(تعمیر ویب ڈیولپمنٹ)

3 تبصرے:

Anonymous said...

Very good , now we can watch the coin more clearly and from both side ,
thanks
Imran Hashmi

Anonymous said...
This comment has been removed by a blog administrator.
Anonymous said...
This comment has been removed by a blog administrator.

Post a Comment