skip to main | skip to sidebar

Pages

  • Home
  • Font Download
  • Urdu Webpad
  • Fav. Links
  • Contact
Subscribe:

Jadeed Adab ki Asliyyat

Font Download

Urdu Fonts download page...
Email ThisBlogThis!Share to XShare to FacebookShare to Pinterest
سرورق
Subscribe to: Posts (Atom)

Introduction

"جدید ادب" (جرمنی) کے مدیر حیدر قریشی نے عمران شاہد بھنڈر کی تحقیق کے سہارے ڈاکٹر گوپی چند نارنگ کے سرقے کو اپنی کتاب "ڈاکٹر گوپی چند نارنگ اور مابعد جدیدیت" کے ذریعے سن 2009ء میں منظر عام پر لایا تھا اور متذکرہ کتاب کا ایک انتساب خود عمران شاہد بھنڈر کے نام کرتے ہوئے لکھا تھا کہ : "عمران شاہد بھنڈر نے 'جدید ادب' کے لیے اپنے مضامین لکھ کر اردو دنیا کو ڈاکٹر گوپی چند نارنگ کے علمی سرقوں سے آگاہ کیا"۔
مگر اب دو سال بعد اپنے رسالے "جدید ادب" کے شمارہ:18 کے ذریعے حیدر قریشی اپنے پچھلے موقف کی خود آپ تردید کرتے اور عمران شاہد بھنڈر کے "کارنامے" کو حقیر بتاتے ہوئے کردار کشی اور شخصی حملوں پر اتر آئے ہیں۔
یہ بلاگ حیدر قریشی کی اسی تضاد بیانی کے احتساب کے لیے قائم کیا گیا ہے۔

All Articles

Powered by Blogger.
 
Copyright (c) 2011 Jadeed Adab ki Asliyyat | Courtesy : Taemeer Web Development
Theme Design : Schaumburg Web Design